dg ispr visit fatima jinah university rawalpindi
اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ کیا اور طالبات و فیکلٹی ممبران کے ساتھ ایک خصوصی انٹرایکٹو نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی سلامتی، ڈیجیٹل میڈیا کے ابھرتے ہوئے چیلنجز اور موجودہ ملکی صورتحال سے متعلق سوالات کے مفصل جوابات دئیے۔ براہِ راست سوال و جواب کے اس سیشن سے شرکاء کو دفاعی حکمتِ عملی کو سمجھنے کا موقع ملا اور سوشل میڈیا پر پھیلے متعدد ابہام و شکوک و شبہات کا ازالہ ہوا۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…