لاہور (سپیشل رپورٹر) سرکاری سکولوں اور دفاتر میں حادثات، ہنگامی حالات اور کسی بھی غیر معمولی واقعہ کی فوری رپورٹنگ لازمی قرار دے دی گئی ہے ۔ ڈی پی آئی نے واقعہ پیش آنے کی صورت میں فوری اطلاع دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے
ہدایات کے مطابق سرکاری سکول یا دفتر میں حادثہ، آگ لگنے، عمارت منہدم ہونے، سیکیورٹی واقعے، قدرتی آفت، سنگین چوٹ یا جانی نقصان سمیت کسی بھی غیر معمولی واقعے کی اطلاع فوری طور پر دینا ہوگی
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…