multan board of intermidiate and secondary education
ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے تحت میٹرک سیکنڈ اینول (سپلیمنٹری) امتحانات 2026ء کا
آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔ بورڈ انتظامیہ نے تمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کی رول نمبر سلپس آن لائن جاری کر دی ہیں
طلبہ و طالبات رول نمبر سلپس ملتان بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کر سکتے ہیں۔ امیدواروں کو سلپس جاری کرنے
سے قبل نام، ولدیت، مضامین اور دیگر کوائف کا ادارہ کے ریکارڈ سے موازنہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…