اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف – 6 / 2 میں سٹوڈنٹس کونسل 2026-27 کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں نومنتخب طالبات نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھایاتقریب کی مہمانِ خصوصی پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رابعہ نسیم فاروقی تھیں، جبکہ ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامتِ تعلیمات جاوید اقبال مرزا مہمانِ اعزاز تھے۔ تقریب میں ایف ڈی ای افسران، اساتذہ، کونسل اراکین اور والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…