چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ کو مبارکباد
دیتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
بلاول ہاؤس سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ استاد صرف نصاب نہیں پڑھاتا بلکہ شاگردوں میں شعور، سوال کرنے کی ہمت اور ایک
بہتر معاشرہ بنانے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اساتذہ کو احترام، مناسب سہولیات، پیشہ ورانہ آزادی اور سازگار ماحول
فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جبکہ معیاری تعلیم اور اساتذہ کی فلاح و بہبود پر توجہ دراصل ملک کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ ہسٹری و پاکستان…
لاہور(سپیشل رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے پرمسرور موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی…
خان گڑھ (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خان گڑھ کی طالبات کے لیے سفری…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی ایم آئی اور لاہور پروفیسر ڈاکٹر…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) روس کی معروف زرعی ادویات اور فصلوں کے تحفظ کی مصنوعات…