Categories: انٹرنیشنل

فرانس، طلبا احتجاج، 500 ہائی سکول آج جزوی یا مکمل بند

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں طلبا کے احتجاج کے باعث آج پیر کو 500 ہائی سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں جزوی یا مکمل طور پر معطل رہیں گی وزیرِ تعلیم ایڈورڈ گریفری کے مطابق سیکیورٹی انتظامات ناکافی ہونے کی وجہ سے سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ احتجاج شروع ہونے سے اب تک 24 سکولوں کو نظرِ آتش یا نقصان پہنچایا جا چکا ہے۔ طلبا اساتذہ کی غیر حاضری، طویل تعلیمی اوقات اور خستہ حال عمارتوں سمیت مختلف مسائل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

عالمی یومِ اساتذہ،  صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو خراجِ تحسین، شعبہ تدریس کی مضبوطی پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…

31 منٹس ago

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو ایم ایس پاکستان سٹڈیز پروگرام کا اجازت نامہ جاری

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد  کے شعبہ ہسٹری و پاکستان…

45 منٹس ago

عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کا قوم کے معماروں کو سلام

لاہور(سپیشل رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے پرمسرور موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی…

48 منٹس ago

خان گڑھ،  گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات کے لیے سفری سہولت کا دیرینہ مطالبہ پورا، بس کا افتتاح

خان گڑھ (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خان گڑھ کی طالبات کے لیے سفری…

54 منٹس ago

پرنسپل جنرل ہسپتال کا وفد کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا دورہ۔

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی ایم آئی اور لاہور  پروفیسر ڈاکٹر…

1 گھنٹہ ago

روسی کمپنی شیلکووا ایگروکیم کے وفد کا زرعی یونیورسٹی کا دورہ، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) روس کی معروف زرعی ادویات اور فصلوں کے تحفظ کی مصنوعات…

1 گھنٹہ ago