Categories: سکولز

گوجرانوالہ, سرکاری سکولوں میں ٹیچر انٹرنیز کی خدمات لینے کا فیصلہ، بھرتی شیڈول جاری

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی منظوری کے تحت ضلع گوجرانوالہ کے سرکاری سکولوں میں سکول ٹیچر

انٹرنیز (ایس ٹی آئی )کی عارضی بنیادوں پر خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ

ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کے مطابق ضلع بھر کے مختلف سکولوں میں مجموعی طور پر 100 نشستیں مختص کی گئی ہیں، جن میں پرائمری

سطح پر 31، ایلیمنٹری پر 29 اور ہائی/ہائر سیکنڈری سطح پر 40 نشستیں شامل ہیں

انٹرنیز کے لیے ماہانہ اعزازیہ بالترتیب 38 ہزار، 40 ہزار اور 45 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ امیدوار ، پورٹل کے ذریعے 18 اکتوبر تک آن لائن

درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ ابتدائی میرٹ لسٹ 23 اکتوبر کو جاری کی جائے گی، تحصیلی کمیٹی کا عمل 27 اکتوبر کو مکمل ہوگا،

شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویوز 29 اور 30 اکتوبر کو ہوں گے، حتمی میرٹ لسٹ 31 اکتوبر کو جبکہ کامیاب امیدواروں کے ہائرنگ آرڈرز 2

نومبر کو جاری کیے جائیں گے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

عالمی یومِ اساتذہ،  صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو خراجِ تحسین، شعبہ تدریس کی مضبوطی پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…

30 منٹس ago

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو ایم ایس پاکستان سٹڈیز پروگرام کا اجازت نامہ جاری

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد  کے شعبہ ہسٹری و پاکستان…

45 منٹس ago

عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کا قوم کے معماروں کو سلام

لاہور(سپیشل رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے پرمسرور موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی…

47 منٹس ago

خان گڑھ،  گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات کے لیے سفری سہولت کا دیرینہ مطالبہ پورا، بس کا افتتاح

خان گڑھ (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خان گڑھ کی طالبات کے لیے سفری…

53 منٹس ago

پرنسپل جنرل ہسپتال کا وفد کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا دورہ۔

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی ایم آئی اور لاہور  پروفیسر ڈاکٹر…

1 گھنٹہ ago

روسی کمپنی شیلکووا ایگروکیم کے وفد کا زرعی یونیورسٹی کا دورہ، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) روس کی معروف زرعی ادویات اور فصلوں کے تحفظ کی مصنوعات…

1 گھنٹہ ago