کوئٹہ، گرلز کالج میں ہنگامہ آرائی اور چوکیدار پر تشدد، وکیل سمیت دیگر پر مقدمہ درج
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گلستان روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبہ کو مقررہ وقت سے پہلے لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر مبینہ
بدتمیزی، ہنگامہ آرائی اور چوکیدار پر تشدد کے الزام میں وکیل سمیت 15 سے 16 افراد کے خلاف بجلی روڈ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا
ہے۔
بلوچستان حکومت کا عالمی جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان، درخواستیں طلب
پولیس کے مطابق ایف آئی آر کالج کے چوکیدار محمد اکبر کی مدعیت میں ولید نامی شخص اور دیگر کے خلاف درج کی گئی ہے۔ واقعے کے
مطابق ملزم اپنی بھابھی کو کالج کے ایس او پیز کے برعکس وقت سے پہلے لے جانا چاہتا تھا، جس پر کمیٹی نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
اجازت نہ ملنے پر ملزم نے مبینہ طور پر گالم گلوچ اور دھمکیاں دیں اور چھٹی کے وقت 15 سے 16 افراد کے ساتھ آ کر چوکیدار کو زدوکوب
کیا اور زبردستی کالج و پرنسپل کے دفتر میں داخل ہو کر شور شرابہ کیا۔
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026ء سمسٹر کے فیس ٹو…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو معیاری…
پشاور (سپیشل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل خان نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی خیبر پختونخوا کے پانچویں وائس…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (بی ای ای ایف) کے تحت…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ ہسٹری و پاکستان…