Categories: کالجز

جناح کالج میں حسنِ قرات و نعت خوانی کے مقابلے، حسنِ قرآن میں عفرا نور اور نعت خوانی میں رابعہ شفیق کی پہلی پوزیشن

پشاور (یونیورسٹی رپورٹر)جناح کالج پشاور میں شعبہ اسلامیات کے زیرِ اہتمام حسنِ قرات اور نعت خوانی کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں کی صدارت پرنسپل ڈاکٹر گلناز بانو نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی شائستہ گیلانی تھیں اس موقع پر رفعت ناز، جج ڈاکٹر فرحانہ قاضی (شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی) اور آرگنائزر ڈاکٹر حامدہ بی بی اور سعدیہ رحمان بھی موجود تھیں>مقابلوں کے نتائج

حسنِ قرآن (قرات) مقابلہ

پہلی پوزیشن عفرا نور

دوسری پوزیشن حنا گل

تیسری پوزیشن حافظہ عمارہ گل

نعت خوانی مقابلہ
پہلی پوزیشن رابعہ شفیق

دوسری پوزیشن فاطمہ وصال

تیسری پوزیشن امامہ اسحاق
تقریب کے اختتام پر پرنسپل نے مہمانِ خصوصی کے ہمراہ کامیاب طالبات میں اسناد (سرٹیفکیٹس) تقسیم کییں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

پنجاب بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے زیرِ اہتمام میٹرک (دہم و…

2 گھنٹے ago

9تعلیمی بورڈز کے اربوں روپے کے فنڈز کی منتقلی کا معاملہ، حکومت کی مجوزہ ترمیمی سمری کی مذمت

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کا اہم اجلاس…

3 گھنٹے ago

سوئمنگ پول میں ڈوبنےوالے طالب علم کے ساتھیوں کی جانب سےشفاف تحقیقات کا مطالبہ

لاہور (کرائم رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج  لاہور کے تھرڈ ایئر ایم بی بی ایس کے…

3 گھنٹے ago

یونیورسٹی لاڑکانہ کے طلبہ کی شجرکاری مہم،  شہر اور گردونواح میں 3000 پودے لگا دیے گئے

لاڑکانہ (ایجو کیشن رپورٹر) شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  یونیورسٹی لاڑکانہ…

4 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلباو طالبات کی سہولت کے لیے شٹل سروس کا آغاز

سرگودھا (خصوصی رپورٹر) وائسں چانسلر کی خصوصی ہدایت پر سفری سہولیات کی فراہمی اور آمدورفت…

6 گھنٹے ago

پاکستان،بنگلہ دیش علمی راہداری، 42 بنگلہ دیشی طلبہ تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان علمی و تعلیمی تعاون کے…

11 گھنٹے ago