پشاور (ایجو کیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع کے کالجوں میں خدمات انجام دینے والے 62 ایسوسی ایٹ پروفیسروں کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی ہے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ان ترقیوں کا باقاعدہ اعلامیہ (نوٹیفکیشن) جاری کر دیا گیا ہے
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ترقی پانے والے ان اساتذہ کو اب پروفیسر کے عہدوں پر تعیّنات کیا گیا ہے۔ ترقی پانے والے پروفیسروں میں جاوید اکبر، عطاء المنعم ہاشمی، رشید احمد، نظام الدین، امجد علی، افتخار احمد، جمیل احمد، شہاب صفدر، ڈاکٹر ظفر جمال، فضلِ ہادی، شوکت اللہ، رحمت اللہ خان، امتیاز خان، ڈاکٹر سید شیر، ڈاکٹر خلیل الرحمن، نعمت اللہ خٹک، ڈاکٹر ندیم اختر،
ڈاکٹر عامر نواز، ڈاکٹر پیر محمد، محمد طیب، قاضی شاہ سعود، سید عابد حسین، جہانگیر خان، ظہور الحق، شہزاد احمد، مشتاق الرحمن، فضل ربی، شمس خان، ڈاکٹر سید اشتیاق حسین، محمد یونس، محمد زبیر، محمد جمیل، جواد خان، محمد اسماعیل، عبدالستار، اختر شاہ، پردل خان، نسیم خان، ڈاکٹر محمد منیر، فضلِ سبحان، ناصر اقبال، ڈاکٹر احتشام گل، ڈاکٹر رفیع اللہ،
محمد اسد، آفتاب احمد، جاوید خان، عبد القیوم خان، ڈاکٹر فضلِ واحد، ظاہر شاہ، محمد عرفان خان، جاوید الرحمن، محمد نثار خان، ڈاکٹر سریر الدین، فضل الرحمن، سید امین، جاوید اقبال، ڈاکٹر محمد یوسف، احسان اللہ، فضل الرحمن، ہشام خان اور ڈاکٹر جاوید اقبال شامل ہیں
حکومتی اعلامیے میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ ترقی پانے والے ان تمام اساتذہ کو قواعد و ضوابط کے تحت پروفیسر کے عہدوں پر باقاعدہ تعیّنات کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کے اس اقدام کو تعلیمی حلقوں نے سراہا ہے اور اسے صوبے میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا ہے
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں خدمات انجام دینے والے…
لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے…
کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل طلبہ کے لیے 11…
راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کو…
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے…