کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ نے پہلے سالانہ امتحانات سال ایس ایس سی پارٹ ون (جماعت نہم) جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارک شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجو کیشن نجمہ نورین کو پیکٹا رپورٹ کرنے کی ہدایت
شیڈول کے مطابق جمعہ 9 اکتوبر نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد۔ہفتہ 10 اکتوبر (صبح 10 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک) جمشید ٹاؤن، گلشن اقبال، شاہ فیصل۔*پیر 12 اکتوبرلانڈھی، کورنگی، ملیر، بن قاسم۔ اور منگل 13 اکتوبرصدر، لیاری، کیماڑی، سائٹ، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، گڈاپ کے تعلیمی ادارے مارک شیٹس حاصل کر سکیں گے۔
تمام پرائیویٹ امیدوار بھی اپنی مارک شیٹس بورڈ آفس کی پہلی منزل سے حاصل کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد / راولپنڈی (پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نارتھ پنجاب…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شانگلہ گرلز سکول اینڈ کالج…
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے مختلف سروسز اور امتحانی امور کی…
راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر تعلیم ایلیمنٹری راولپنڈی ڈویژن نجمہ…
راولپنڈی (حصوصی نمائندہ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود اور سیکرٹری بورڈ…
فیصل آباد (ایجو کیشن رپورٹر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر…