امریکہ، غیر ملکی طلبہ کے لیے ورک پرمٹ
واشنگٹن (نیٹ نیوز)امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبہ کے لیے پڑھائی کی مکمل ادائیگی اور ڈگری
کے بعد کام کرنے کا راستہ مزید مشکل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایسے طلبہ سے ورک ٹریننگ
کی مد میں بھاری فیس لینے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس پر قانونی اعتراضات بھی متوقع ہیں
خلائی تحقیق پر سپارکو مقابلے میں این ای ڈی اور فاسٹ یونیورسٹی کے طلبہ فاتح
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے جاری مجوزہ قواعد کے تحت ویزا
رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کو ملک میں ملازمت سے متعلق ورک ٹریننگ حاصل کرنے کے لیے کم از کم
ستر ہزار ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پشاور پریس کلب میں…
ملتان(ایجو کیشن رپورٹر) ملتان میں قائم ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ناگ شاہ چوک…
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے تحقیقی و علمی میدان میں ایک…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کے طلبہ نے کالج کے سوئمنگ…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے غیر ملکی میڈیکل…