مری، کوہسار یونیورسٹی کے ڈاکٹر وقاص حیدر خان دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل

مری (نمایندہ حصوصی)کوہسار یونیورسٹی مری کے شعبہ کمپیوٹر سائنس و سافٹ ویئر انجینئرنگ کے سربراہ ڈاکٹر

وقاص حیدر خان بنگلیال دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں

 

طالبات کو لے جانے والی پنجاب یونیورسٹی بس کےڈرائیور اور کنڈکٹر پر حملہ سر پھاڑ دیا گیا

 

یہ معتبر فہرست معروف عالمی ادارے ایلسیویئر اور امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی گئی

ہےاس اعلیٰ عالمی اعزاز پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر وقاص حیدر خان نے اپنے شریک مصنفین، طلبہ، ریسرچ

اسکالرز اور تحقیقی معاونین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ملک میں تحقیق کے فروغ اور نوجوان

محققین کی رہنمائی کے عزم کو مزید تقویت دے گی

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

پنجاب1کروڑ18لاکھ،سندھ70لاکھ اور کےپی کے میں50 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔حافظ نعیم

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پشاور پریس کلب میں…

6 گھنٹے ago

ملتان کی نجی یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک طالب علم جاں بحق، متعدد زخمی

ملتان(ایجو کیشن رپورٹر) ملتان میں قائم ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ناگ شاہ چوک…

9 گھنٹے ago

سکول صرف کتابی تعلیم کے مراکز نہیں بلکہ قوم کے مستقبل کی تشکیل کے ادارے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی…

11 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے 20 اساتذہ دنیا کے 2 فیصد زیادہ حوالہ دیے جانے والے سائنسدانوں میں شامل

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے تحقیقی و علمی میدان میں ایک…

11 گھنٹے ago

علامہ اقبال میڈیکل کالج ،طالب علم کی موت پر انکوائری رپورٹ مسترد، طلبہ کا احتجاج

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج  لاہور کے طلبہ نے کالج کے سوئمنگ…

12 گھنٹے ago

غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کی ہاؤس جاب اور ٹریننگ طریقہ کار جائزہ کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے غیر ملکی میڈیکل…

13 گھنٹے ago