غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کی ہاؤس جاب اور ٹریننگ طریقہ کار جائزہ کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے غیر ملکی میڈیکل

گریجویٹس کی ہاؤس جاب اور پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ میں شمولیت کے طریقہ کار کا جائزہ لینے اور اسے مزید

شفاف و میرٹ پر مبنی بنانے کے لیے 8 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی, سینیٹ نامزدگیوں پر پھڈا، اجلاس دوبارہ بلانے کامطالبہ

 

 

محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کو کمیٹی کا

کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

 جبکہ ارکان میں وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور

وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی، وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی، وائس چانسلر نشتر میڈیکل

یونیورسٹی ملتان، پرنسپل، علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور، پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور شامل ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں واضح ہدایت کی گئی ہے کہ قائم کردہ کمیٹی غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے تدریسی و عملی

عمل کو زیادہ شفاف اور میرٹ کے مطابق بنانے کے حوالے سے تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ اور حتمی

سفارشات روز کے اندر محکمے کو پیش کرنے کی پابند ہوگی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

پنجاب1کروڑ18لاکھ،سندھ70لاکھ اور کےپی کے میں50 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔حافظ نعیم

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پشاور پریس کلب میں…

6 گھنٹے ago

ملتان کی نجی یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک طالب علم جاں بحق، متعدد زخمی

ملتان(ایجو کیشن رپورٹر) ملتان میں قائم ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ناگ شاہ چوک…

9 گھنٹے ago

سکول صرف کتابی تعلیم کے مراکز نہیں بلکہ قوم کے مستقبل کی تشکیل کے ادارے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی…

11 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے 20 اساتذہ دنیا کے 2 فیصد زیادہ حوالہ دیے جانے والے سائنسدانوں میں شامل

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے تحقیقی و علمی میدان میں ایک…

11 گھنٹے ago

علامہ اقبال میڈیکل کالج ،طالب علم کی موت پر انکوائری رپورٹ مسترد، طلبہ کا احتجاج

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج  لاہور کے طلبہ نے کالج کے سوئمنگ…

12 گھنٹے ago

وفاقی اردو یونیورسٹی, سینیٹ نامزدگیوں پر پھڈا، اجلاس دوبارہ بلانے کامطالبہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس اور گلشن اقبال کیمپس کی…

13 گھنٹے ago