ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبہ بھر کے سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کے سدباب کے
لیے ایک اہم اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے تمام سکول سربراہان سے ایک بھی جعلی انرولمنٹ نہ ہونے کا باقاعدہ بیانِ
حکومتِ پنجاب کا ہونہار سکالرشپس اور لیپ ٹاپس کی تقسیم کا حتمی شیڈول جاری
حلفی طلب کر لیا ہے۔ محکمہ سکولز پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق تمام سکول سربراہان کو اپنے
اپنے سکولوں کی موجودہ انرولمنٹ کا سرٹیفکیٹ تصدیق شدہ بیانِ حلفی کی صورت میں متعلقہ ایجوکیشن آفیسر
سیکنڈری کے پاس جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ محکمے نے واضح کیا ہے کہ اگر بعد میں کسی بھی سکول میں کوئی
جعلی انرولمنٹ ثابت ہوئی تو اس کا تمام تر ذمہ دار متعلقہ سکول سربراہ ہوگا اور اس کے خلاف سخت قانونی و
ڈسپلنری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ…
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے…
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ…
بونیر (نامہ نگار)میں سکولوں کے لیے زمین فراہم کرنے والے اراضی مالکان نے کلاس فور…