Categories: تازہ ترین

پشاور میں تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند، بنوں بورڈ کے میٹرک کے پرچے ملتوی

 

پشاور / بنوں(سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ دوسری جانب بنوں تعلیمی بورڈ کی جانب سے ایس ایس سی سالانہ امتحانات دوم کے حوالے سے اہم اعلان جاری کیا گیا ہے،

جس کے تحت بورڈ کے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے کہ میٹرک کے کل ہونے والے سالانہ امتحان دوم کے پرچے تا حکمِ ثانی ملتوی کیے گئے ہیں۔ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

محکمہ تعلیم کے نام سے آج تعلیمی اداروں میں چھٹی کے 2جعلی نوٹیفکیشن وائرل، وزیرِ تعلیم آفس کی وضاحت

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب میں تعلیمی اداروں کی آج 12 اکتوبر کو بندش سے متعلق…

4 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا، ایمرجنسی نفاذ کے بعد صوابی، مردان اور نوشہرہ میں آج تعلیمی ادارے بند، امتحانات منسوخ

پشاور ( نمائندگان اردو تعلیم ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے بعد پیدا…

7 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے باوجود میٹرک امتحانات جاری

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا میں حالیہ سیاسی پیش رفت کے تحت گورنر راج اور…

8 گھنٹے ago

زرعی یونیورسٹی سوات میں ٹیکس قوانین اور ودہولڈنگ ٹیکس پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سوات (بیورو رپورٹ) زرعی یونیورسٹی سوات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داد جان کی خصوصی…

8 گھنٹے ago

ملک کے ہرضلع سے ایک سکول کو ماڈل سکول بنا یا جائے گا،گوہر اعجاز

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ملک بھر کے 170 اضلاع میں ایک ایک اسکول ایڈاپٹ کر کے ماڈل…

10 گھنٹے ago

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ…

1 دن ago