نمل یونیورسٹی میں شعبہ کورین زبان کے زیر اہتمام 580واں ہنگول منایا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے شعبہ کورین زبان کے زیر اہتمام 580

واں ہنگول جوش و جذبے سے منایا گیا. اس موقع پر کورین زبان کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور پاکستان اور جمہوریہ

کوریا کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ میں زبان کے کردار پر روشنی ڈالی گئی تقریب

لاہور،سکولوں میں تعلیمی معیار اور طلبا کی حفاظت کے لیے انتظامیہ متحرک، اسسٹنٹ کمشنرز کی فیلڈ انسپکشنز

کے مہمان خصوصی پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ہان سونگ ہوتے. تقریب میں مضمون نویسی اور خطاطی

کے مقابلوں کے علاوہ رنگارنگ ثقافتی پرفارمنس پیش کی گئیں، جن کے ذریعے کورین زبان اور ثقافت کو خوبصورتی کو

اجاگر کیا گیا

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ زرعی یونیورسٹی کا ڈی جی ایگریکلچر ریسرچ کے خط پر ردِعمل, طلباء پر پابندی کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ سندھ…

7 گھنٹے ago

چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام’ کا آغاز، 50 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  کی جانب سے 'چیف منسٹر آئی ٹی  انٹرن…

12 گھنٹے ago

پی بی ٹی ای کے زیر اہتمام مختلف ڈپلومہ جات کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے امتحانی شیڈول کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف…

12 گھنٹے ago

سی ڈی اے نے ایچ ای سی کی250 ایکڑ اراضی پر مارگلہ انکلیو کی بنیاد رکھ دی،بدلے میں صرف25 ایکٹر اراضی کی آفر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کمرشل پلاٹس کی فروخت…

14 گھنٹے ago

آسٹریلیا، 20 سالہ پاکستانی طالبہ کے قاتل ڈرائیور کی سزا معاف

ایڈیلیڈ(نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گذشتہ سال سڑک پر پیش آنے والے ایک…

14 گھنٹے ago

میگن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات، گرلز ایجوکیشن کے لیے نئے شراکت داری کا اعلان

لندن(نیٹ نیوز) ڈچس آف سسیکس میگن مارکل اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے…

14 گھنٹے ago