پنجاب یونیورسٹی لٹریری فیسٹیول 2026ء کا انعقاد 15 سے 17 اکتوبر تک ہو گا
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی لاہور کے قائد اعظم کیمپس (نیو کیمپس) کے الرازی ہال میں تین روزہ
"پنجاب یونیورسٹی لٹریری فیسٹیول 2026” کا انعقاد 15 اکتوبر سے 17 اکتوبر (جمعرات تا ہفتہ) کیا جا رہا ہے۔
اس ادبی میلے کا اہتمام پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم اور لٹریری فیسٹیول کمیٹی کے چیئرمین
پروفیسر ڈاکٹر شاہزیب خان کی زیرِ سرپرستی کیا گیا ہے۔
فیسٹیول کا مکمل شیڈول
پہلا روز — جمعرات، 15 اکتوبر 2026 دوپہر 12:00 تا 1:00 : کلیدی خطبہ بعنوان "عارفانہ ادب اور تصورِ
انسان” — وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی۔
نمل یونیورسٹی میں شعبہ کورین زبان کے زیر اہتمام 580واں ہنگول منایا گیا
دوپہر 2:00 تا 3:15 : نشست "فکشن، لینگویج اینڈ تھوٹ: سیلیبریٹنگ مرزا اطہر بیگس لٹریری ایوور”
مقرر: مرزا اطہر بیگ (میزبانی: عاصم ایچ لودھی)۔
شام 3:30 تا 4:45 : نشست "دی پاسٹ ان دی پریزنٹ: میموری، ہسٹری اینڈ فکشن” مقرر: ڈاکٹر اسامہ صدیق
(میزبانی: ڈاکٹر ظہیر عباس)۔
دوسرا روز — جمعہ، 16 اکتوبر 2026ء
صبح 10:30 تا دوپہر 12:00 کتاب کی رونمائی "عرفان بھائی اور میں (اک دور تھا عجب کہ میرے ساتھ تم بھی
تھے)” مقررین: مجیب الرحمن شامی، سہیل وڑائچ، وجاہت مسعود، شاہد صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی
(میزبانی: پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر)۔
دوپہر 1:45 تا 2:30 نشست "ڈراما، سوسائٹی اینڈ دی پاکستانی ایکسپیرینس” مقرر: اصغر ندیم سید (میزبانی: وقاص احمد شہباز)۔
دوپہر 2:45 تا 3:30 : نشست "بٹوین ورلڈز: فکشن، ٹرانسلیشن اینڈ دی میکنگ آف لٹریری امیجینیشن” مقرر: مشرف علی فاروقی (میزبانی: ڈاکٹر ساجد صدیقی نظامی)۔
شام 3:45 تا 4:30 : نشست "سٹوریز، سکرپٹس اینڈ دی آرٹ آف پرفارمنس” مقرر: عثمان پیرزادہ (میزبانی: آمندہ
طلعت)۔
تیسرا روز — ہفتہ، 17 اکتوبر 2026ء 11:00 تا دوپہر 12:30 : نشست "بیونڈ دی پیج اینڈ دی سکرین: دی مینی
ورلڈز آف نوید شہزاد” مقرر: پروفیسر نوید شہزاد (میزبانی: ڈاکٹر عائشہ اکرم)۔
دوپہر 1:45 تا 2:30 : نشست "ادب، مقامیت اور ردِ نوآبادیات” مقرر: ڈاکٹر ناصر عباس نیر (میزبانی: ڈاکٹر
شاہزیب خان)۔
دوپہر 2:45 تا 3:30 : مشاعرہ — نامور شعرا (میزبانی: مشتاق احمد خان)۔
ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ سندھ…
لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے 'چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف…
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کمرشل پلاٹس کی فروخت…
ایڈیلیڈ(نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گذشتہ سال سڑک پر پیش آنے والے ایک…
لندن(نیٹ نیوز) ڈچس آف سسیکس میگن مارکل اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے…