خیرپور (نمائندہ اردو تعلیم ڈاٹ کام) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں پری انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے
منعقدہ اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر یوسف خشک نے انتہائی قابل تحسین قدم اٹھاتے ہوئے اپنے لیے نئی
سرکاری گاڑی خریدنے کافیصلہ ترک کر دیا اور منظور شدہ فنڈز طالبات اور اساتذہ کی سفری سہولت کے لیے الیکٹرک
بسیں خریدنے کے لیے مختص کر دیے۔
دلخراش واقعے کے بعدبالآخر پشاور انتظامیہ جاگ گئی، تمام سکولوں کی انسپکشن کا فیصلہ
اس مقصد کے لیے انہوں نے پہلے سے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کی جانب سے منظور شدہ فنڈز کی مدد سے نئی گاڑی کے
بجائے دو الیکٹرک شٹل بسیں خریدنے کی تجویز پیش کی ہے۔ تجویز کے مطابق ان الیکٹرک بسوں میں سے ایک اساتذہ
کی سفری سہولت کے لیے جبکہ دوسری طلبہ کے لیے مختص کی جائے گی۔
کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر اہتمام چلنے والے ہزاروں لائسنسی سکول…
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) خیبر پختونخوا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعلیمی شعبے کی صورتحال پر سرکاری اعداد و…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ جھنگ میں کارروائی…
پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں تعلیمی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور مختلف شہروں…