گوادر گرائمر سکول میں ورلڈ سپیس ویک کی اختتامی تقریب
گوادر (ایجوکیشن رپورٹر) گوادر گرائمر سکول کے زیرِ اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026ء کی اختتامی تقریب منعقد
ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات نے سائنسی ماڈلز پیش کیے اور مباحثے میں حصہ لیا۔ تقریب کی مہمانِ خاص
اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت اور چیئرمین ضلع کونسل گوادر شے مختیار تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ایسی تعلیمی و سائنسی سرگرمیاں طلبہ میں سائنسی شعور، تحقیقی
گورنمنٹ جنرل محمد موسیٰ پوسٹ گریجویٹ کالج کے پہلے کانووکیشن کی تقریب
رجحان، تخلیقی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی سے دلچسپی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
نصابی تعلیم کے ساتھ عملی تجربات اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مقررین نے طلبہ کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اساتذہ اور منتظمین کی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
تقریب کے دوران سائنسی ماڈلز تیار کرنے والے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔
کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر اہتمام چلنے والے ہزاروں لائسنسی سکول…
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) خیبر پختونخوا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعلیمی شعبے کی صورتحال پر سرکاری اعداد و…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ جھنگ میں کارروائی…
پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں تعلیمی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور مختلف شہروں…