وی سی اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹر محمد کامران کو خواجہ فرید یونیورسٹی کا اضافی چارج تفویض

رحیم یارخان (نمائندہ حصوصی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو خواجہ

فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، رحیم یار خان میں وائس چانسلر کے عہدے کا اضافی چارج

پشاوریونیورسٹی کے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر سجاد ریٹائر ہوگئے

تفویض کر دیا گیا ہے۔ یہ چارج چھ ماہ کی مدت کے لیے یا مستقل وائس چانسلر کی باقاعدہ تقرری تک دیا گیا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری سابق وائس چانسلر

پروفیسر ڈاکٹر عامر اعظم خان کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے، جس کا نفاذ 5 اکتوبر

2026ء سے ہو چکا ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ , طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ

 کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور…

5 گھنٹے ago

پیما کے زیر اہتمام سکول 2 ماہ کے معاوضوں سے محروم،مالی بحران کا خدشہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر اہتمام چلنے والے ہزاروں لائسنسی سکول…

6 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ آٹے میں نمک کے برابر، ‘فپواسا’ کی شدید تنقید

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) خیبر پختونخوا…

6 گھنٹے ago

پاکستان میں 46 فیصد طلبہ نجی سکولوں میں زیر تعلیم، سرکاری سکولوں کے معیار اور حفاظت پر سوالیہ نشان

  اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان میں تعلیمی شعبے کی صورتحال پر سرکاری اعداد و…

7 گھنٹے ago

فیصل آباد میں خاتون ٹیچر کی جعلی نازیبا تصاویر بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ جھنگ میں کارروائی…

10 گھنٹے ago

فرانس میں شدید تعلیمی بحران، طلبہ مظاہرے جاری، 17 اکتوبر کو مزید احتجاج کا اعلان

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں تعلیمی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور مختلف شہروں…

12 گھنٹے ago