مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ
کوٹری (نمائندہ حصوصی) سپین کی بین الاقوامی کمپنی ایڈبیون کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر مریم بونیلا گارشیا
کی قیادت میں مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کا دورہ کیا۔ ایڈبیون انجینئرنگ، ٹیکنالوجی
اور ووکیشنل اداروں کی لیبارٹریوں اور ورکشاپس میں استعمال ہونے والے آلات اور مشینری کو ڈیزائن کرنے، تیار کرنے
اور ان کی مارکیٹنگ کے شعبے میں کام کرتی ہے۔ اس موقع پر مہران یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر
پنجاب یونیورسٹی, شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام صنفی تشدد پر سیمینار
انیل کمار اور ڈائریکٹر ورک پروفیسر ڈاکٹر شیراز میمن نے وفد کو یونیورسٹی کے تعلیمی، تحقیقی اور تکنیکی امور کے
بارے میں بریفنگ دی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم بونیلا گارشیا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ سپین سے پاکستان آئی ہیں اور مہران
یونیورسٹی کا دورہ کر کے انہیں خوشی ہوئی ہے۔ تقریب کے موقع پر مہران یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر
نصراللہ پیرزادہ، ممتاز پروفیسر ڈاکٹر بخش لاشاری، واٹر سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر کامران لاشاری، انجینئر
آفتاب سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے
لاہور (سپیشل رپورٹر)حکومت پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) پنجاب نے ،ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلوبل…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے عبدالسلام سکول آف میتھمیٹیکل…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیرِ اہتمام "صنفی بنیاد پر…
بہاولنگر (نیٹ نیوز + بشکریہ ڈان نیوز) بہاولنگر کے گاؤں 186/7-آر میں وزیراعلیٰ پنجاب پروگرام…
حیدرآباد (نمایندہ اردوتعلیم ڈاٹ کام) گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) حیدرآباد سٹی کا ایک…