پشاور, پروفیسر ڈاکٹر طاہر عثمان ویٹرنری کالج کے پرنسپل تعینات
پشاور (نیوز رپورٹر) کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر عثمان نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے کالج آف ویٹرنری سائنسز کے پرنسپل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے چین سے پی ایچ ڈی اور جرمنی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ مکمل کی ہے۔ وہ سیکڑوں تحقیقی مقالات شائع اور 50 ایم فل اور پی ایچ ڈی زیز کی نگرانی کر چکے ہیں۔
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سکولوں کو 31 اکتوبر 2026…
حیدرآباد (ایجو کیشن رپورٹر) اینٹی کرپشن حیدرآباد نے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں پینشن…
پشاور (جنرل رپورٹر) پشاور کی گندھارا یونیورسٹی میں ذہنی صحت کا عالمی دن جوش و…
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) سکول وین دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں بحق، 3 بچوں…
پشاور(سپیشل رپورٹر)اورکزئی ایجنسی میں واقع مشتی بازار سے 16 روز قبل اغوا کیے گئے گورنمنٹ…
یپشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور یونیورسٹی کے غیر تدریسی ملازمین نے جمعہ کو تیسرے روز…