اہم ترین

منہاج یونیورسٹی میں کانووکیشن 2026 کی تقریب، 1700 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)منہاج یونیورسٹی مادرملت روڈمیں کانووکیشن 2026 کی...

جنوبی کوریا میں طلبا کے امتحان کی خاطر پورے ملک کی فضائی ٹریفک روک دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں نوجوانوں کے...

محکمہ تعلیم پنجاب 907 مرد و خواتین اساتذہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دے گا

بھلوال (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم پنجاب ضلع سرگودھا کے...

منہاج یونیورسٹی میں کانووکیشن 2026 کی تقریب، 1700 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)منہاج یونیورسٹی مادرملت روڈمیں کانووکیشن 2026 کی تقریب ہوئی ۔ 1700 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں ۔نمایاں کارکردگی دکھانےوالے100 طلبہ کو گولڈ میڈلز سے نوازا۔250طلبہ کو رول آف آنر ،150 طلبہ کو میرٹ سرٹیفکیٹس دیے گئے

ڈپٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے بھی شرکت کی۔رجسٹرار ڈاکٹر خرم شہزاد،ممبر بورڈ آف گورنرز خرم نواز گنڈاپور شریک تھے ۔

پرو ریکٹر یونیورسٹی آف لاہور ڈاکٹر شاہد سرویا نے بھی شرکت کی۔سابق صدر نیپال ڈاکٹر محمد وحید حسن اورڈاکٹر ہمایوں ڈار کی شرکت کی ۔ مختلفتعلیمی شعبہ جات کے ڈینز اور فیکلٹی ممبران بھی شریک تھے ۔

تقریب میں فارغ التحصیل طلبہ و طالبات اور والدین کی شرکت تھی ۔ مختلف شعبہ جات کے 1700 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں ۔ نمایاں کارکردگی دکھانےوالے100 طلبہ کو گولڈ میڈلز سے نوازا۔250طلبہ کو رول آف آنر ،150 طلبہ کو میرٹ سرٹیفکیٹس دیے گئے۔