سمندری (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نمبر 1 سمندری کی پرنسپل رخسانہ رحمان نے دوسری مرتبہ قائداعظم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کر لیا
جبکہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ایک تقریب میں انہیں ایوارڈ سے نوازا۔
،پنجاب پبلک سروس کمیشن کامختلف آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان
پرنسپل رخسانہ رحمان نے کہا کہ یہ ایوارڈ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ اپنے سکول اور شہر کے لیے بھی ایک اعزاز ہے، جبکہ سکول کی طالبات اور اساتذہ نے
بھی انہیں ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔