اہم ترین

سندھ اسمبلی، طلبہ یونین انتخابات کرانے سے متعلق قرارداد منظور

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل کو...

پنجاب، سکولوں میں میڈیا کے داخلے، طلبہ و اساتذہ کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سکولوں...

فیصل آباد، ماڈل کالج میں دو روزہ گرینڈ سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران...

پنجاب، سکولوں میں میڈیا کے داخلے، طلبہ و اساتذہ کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں میڈیا نمائندگان کے داخلے اور طلبہ و اساتذہ کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے کا سخت

نوٹس لیتے ہوئے اس پر فوری پابندی لگا دی۔ سرکلر میں قرار دیا گیا ہے کہ سکولوں میں میڈیا کوریج کے لیے پیشگی اجازت لازمی ہو گی، جبکہ طلبہ کی

پرائیویسی، سیکیورٹی اور والدین کی اجازت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خاتون محتسب پنجاب کے دفتر میں ڈاکٹر شہلا کیس کی سماعت، وائس چانسلر اور وکیل کی عدم حاضری پر برہمی

سرکلر میں غیر مجاز داخلے یا ویڈیو ریکارڈنگ کی صورت میں قانونی کارروائی، شواہد محفوظ کرنے اور متعلقہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی ہدایات بھی

جاری کی گئی ہیں۔