اہم ترین

کراچی، طالبات سے بدتمیزی پرپولیس اہلکار معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج آصف آباد...

قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر...

قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر نواز کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ

تعیناتی ڈیپوٹیشن پر تین سال کے لیے کی گئی ہے۔ اس سے قبل اس عہدے کا اضافی چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر علی بلوچ کے پاس تھا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، سرکاری و نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس داخلوں کی دوسری سلیکشن لسٹ جاری