بلاگر کےلیے 10 بہترین اے ایم پی تھیمز فری ڈاونلوڈ کریں 150

بلاگر کےلیے 10 بہترین اے ایم پی تھیمز فری ڈاونلوڈ کریں

بلاگر اے ایم پی تھیمز

جیسا کہ آپ جانتے ہو کہ اے ایم پی تھیمز والی ویب سائٹ بہت فاسٹ لوڈنگ ہوتی ہیں۔ اور یہ ویب سائٹ گوگل میں بھی جلدی رینک کرتی ہیں۔ ورڈپریس میں تو آپ با آسانی اے ایم پی تھیمز انسٹال کر سکتے ہو۔ اے ایم پی پلگ ان انسٹال کر کے۔ لیکن آج میں آپ کو بلاگر بلاگ سپوٹ کےلیے اے ایم پی تھیمز کلیکشن لایا ہوں۔ آپ ان تھیمز میں سے کوئی بھی تھیم انسٹال کر کے ۔ اپنے بلاگر میں انسٹال کر سکتے ہیں۔

اے ایم پی بلاگرز تھیم کی وجہ سے آپ کا بلاگ ، گوگل سرچ انجن میں جلدی رینک کرے گا۔ جس سے آپ کے بلاگ پر وزٹر زیادہ آئیں گے۔ آور آپ آپنے بلاگ سے زیادہ پیسے کما سکوں گے۔ اس کے علاوہ آپ کے بلاگ پر آنے والے وزٹر کو بھی پریشانی نہیں ہو گی۔ کیونکہ اے ایم پی تھیم باقی تمام تھیمز کی نسبت بہت جلدی اوپن ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ سے وزٹر بار بار آپ کی وئب سائٹ یا بلاگ پر آئیں گے۔

 ♥ ڈاونلوڈنگ ♥

آگر آپ یہ سب اے ایم پی تھیمز فری میں ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گے ڈاونلوڈ لنک پر کلک کر کے، آپنی پسندیدہ تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ اور ساتھ ہی تمام پیارے وزٹر سے درخواست کرتے ہیں، کہ اس پوسٹ کو آپنے دوست و احباب کے ساتھ لازمی شیئر کرنا، شکریہ۔

تھیمز یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

بلاگر کےلیے 10 بہترین اے ایم پی تھیمز فری ڈاونلوڈ کریں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں