blogger amp theme 129

بلاگر کےلیے 5 بہترین اے ایم پی تھیمز فری

Fast & Responsive Blogger AMP Themes

اسلام و علیکم ، دوستوں آج میں آپ کےلئے بلاگر بلاگ سپوٹ کی اے ایم پی تھیمز، لے کر حاضر ہوا ہوں۔ میں اُمید کرتا ہوں آپ کو یہ پسند آئیں گی۔ اے ایم پی تھیمز بہت ہی فاسٹ ہوتی ہیں۔ ٓان تھیمز کو استعمال کرنے سے آپ کا بلاگ گوگل سرچ انجن، میں بہت جلدی رینک کرے گا ۔ اور آیڈسینس بھی جلدی آپرو ہو گا۔ اگر یہ تھیمز آپ کہیں آور سے ڈاونلوڈ کرتے ہیں، تو آپ کو فری نہیں ملیں گی۔ آگر فری مل بھی گی، تو ان میں کوئی نہ کوئی پرابلم ہو گا۔ لوگ اکثرایسی تھیمز، میں وائرس ڈال کر انٹرنیٹ پر فری میں دیتے ہیں۔ جس سے آپ کی وئب سائٹ خطرے میں پڑھ سکتی ہیں۔ لیکن جو تھیمز میں آپ کو دے رہا ہوں،آپ بغیر کسی پریشانی کے (Blogger Amp Themes)استعمال کر سکتے ہو۔

Blogger Responsive Amp Themes Collactions

Blanter Nova Blogger Amp Theme

Blanter Nova Blogger Amp Theme

Blanter Nova Blogger Amp Theme

بلانٹر نووا بلاگر اے ایم پی تھیم، فاسٹ اور رسپونسئو ہیں۔ اس تھیم کو آپ موبائل سکرین میں رسپانسئو دیکھو گے۔ اکثر بلاگر تھیمز آپ نے دیکھی ہو گی، جن کا مینو موبائل میں رسپانسئو نہیں ہوتا۔ لیکن اس تھیم کا مینئو بہت ہی خوبصورت ہیں۔ موبائل ڈیوائس میں اس تھیم کا مینو ورڈ پریس تھیم کی طرح، بہت آچھا ہیں۔اس کا مینو سائڈ بار میں کھلتا ہیں۔اس تھیم کے چند اہم فئوچر میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔

خصوصیات

یہ ایک رسپانسیو تھیم ہیں۔

یہ تھیم موبائل فرینڈلی ہیں۔

سی ای او کے لحاظ سے یہ بہترین تھیم ہیں۔

اس تھیم میں نیوی گیشن مینو، کے ساتھ سرچ بکس، اور سوشل مینو، بھی ہیں۔

اس کے علاوہ اس تھیم میں شیئر بٹن، کومنٹس ایموجی،ریلیٹیڈ پوسٹ، وغیرہ سب کچھ موجود ہیں۔

Download Blanter Nova Blogger Amp Theme.

اس تھیم کو ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے دی گی ڈاونلوڈ بٹن، پر کلک کریں۔ اگر ڈاونلوڈ کرنے سے پہلے آپ اس تھیم کو دیکھنا چاہتے ہیں، کہ یہ کیسی نظر آتی ہیں۔ آپ ڈیمو بٹن پر کلک کر کے، آپ اس تھیم کا ڈیمو پیج دیکھ سکتے ہیں۔

Blanter Wisdom Blogger Amp Theme

Blanter Wisdom Blogger Amp Theme
Blanter Wisdom Blogger Amp Theme

بلانٹر وزڈم اس سیریز کی دوسری تھیم ہیں۔ یہ بھی بلاگر کی رسپانسئو تھہم ہیں۔ اس تھیم میں بہت سے پریمینم فیوچر ہیں۔ یہ تھیم آپ کے بلاگ کو چار چاند لگا دے گی۔ اس کا موبائل رسپانسئو سٹائل آپ کے وزٹر کو ، دیوانا بنا دے گا۔ اس تھیم میں چند ایم فیوچر جو میں آپ سے شیئر کربا چاہوں گا۔

خصوصیات

یہ ایک رسپانسیئو تھیم ہیں۔

یہ موبائل فرینڈلی اور سی ای او ریڈی ہیں۔

اس تھیم میں نیئوی گیشن مینئو، سرچ بکس اور سوشل آئی کان موجود ہیں۔

اس تھیم مین سبسکرائب فارم، ریلیٹڈ پوسٹ، اور بیک ٹو ٹاپ بٹن موجوڈ ہیں۔

یہ تھیم آیڈسینس کےلیے بہترین تھیم ہیں، مطلب ایڈسینس جلدی آپرو ہو گا۔

Download Blanter Wisdon Blogger Amp Theme

آپ اس تھیم کو نیچے دیئے گے ڈاونلوڈ بٹن، پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کر سکتے ہو۔ مزید آگر آپ اس تھیم کا ڈیمو دیکھنا چاہوں، تو وہ بھی آپ ڈیمو بٹن پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہو، آگر تھیم آنسٹالیشن ، یا سیٹنگ میں کوئی پرابلم ہو،تو برائے مہربانی کومنٹس کر کے ضرور آگاہ کرنا۔ ہم آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

Blanteroid Premium Blogger Amp Theme

Blanteroid Premium Blogger Amp Theme
Blanteroid Premium Blogger Amp Theme

بلانٹیروائیڈ پریمیم بلاگر تھیم اس سیریز، کی تیسری تھیم ہیں۔باقی تھیمز کی طرح یہ بھی رسپانسیئو ہیں۔ یہ گوگل ٹیسٹنگ ٹول میں چیک، کی گی فاسٹ سپیڈ تھیم ہیں۔اس تھیم کا ڈیزائن بہت پیارا ہیں۔ یہ تھیم آپ کے باگ کو گوگل سرچ انجن میں بہت جلدی رینک کرے گی۔ یہ تھیم ہر طرح کی سکرین پر بہت فٹ نظر آتی ہیں۔ اس تھیم کے اہم خصوصیات درج ذیل میں دی گی ہیں۔

خصوصیات

یہ تھیم رسپانسئو ، فاسٹ سپیڈ اور موبائل فریندلی ہیں۔

اس تھیم میں سائیڈ بار، مینئو نیویگیشن،سرچ بار،اور سوشل شیئر بٹن پہلے سے موجود ہیں۔

تھیم میں اےایم پی یوٹیوب، اےایم پی سلائدر تصویر سیسٹم موجود ہیں۔

مزید آپ کو اس تھیم میں ڈسکس کومنٹ بکس بھی موجود ہیں۔

Download Blanteroid Blogger Amp Theme.

اس تھیم کو ڈاونلوڈ،کرنے اور ڈیمو دیکھنے کےلیےنیچے دیئے گے بٹن پر کلک کریں۔ اس کے علاوہ آگر کسی دوست کوکوئی مسلہ درپیش آیئں تو، کومنٹس بکس میں لازمی بتانا۔

BlogAmp Blogger Amp Theme

Download Blogamp Theme Here
Download Blogamp Theme Here

بلاگ اے ایم پی بلاگر تھیم کا لے آوٹ بہت ہی سادہ ہیں۔ یہ فاسٹ اور رسپانسئو تھیم ہیں۔یہ تھیم موبائل رسپانسئو ہیں۔ اس تھیم میں آپ کو موبائل میں ایک سائیڈ بار مینئو دیکھنے کو ملے گا۔ یہ سی ای او ریڈی تھیم ہیں۔

Download Blogamp Theme Here

آپ اس تھیم کو یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ آگر انسٹالیشن میں کوئی پرابلم آئیں تو کومنتس کر دینا۔

Droidbuzz Blogger Amp Theme

Download Free Droidbuzz Blogger Amp Theme.
Download Free Droidbuzz Blogger Amp Theme.

ڈرایئڈ بوز بلاگر اے ایم پی تھیم رسپانسیئو تھیم ہیں۔ اس تھیم میں موبائل نیوی گیشن بار اور سرچ بکس ہیں۔ یہ ایک اینیمیٹیڈ تھیم ہیں۔ ڈرائیڈ بُز سی ای او فرینڈلی، موبائل فرینڈلی اور ایڈسینس ریڈی تھیم ہیں۔ اس تھیم میں آپ کو رسپانسیئو ایڈ سلاٹ دیکھنے کو ملے گی۔ یہ ایک ہائی سی ٹی آر تھیم ہیں۔

Download Free Droidbuzz Blogger Amp Theme.

تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے ، نیچے دیے گے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں۔ اور اگر آپ تھیم کا ڈیمو دیکھنا چاہتے ہیں،کہ تھیم دیکھنے میں کیسی لگتی ہیں۔ نیچے دیے گے دیمو بٹن پر کلک کریں۔ اس کے علادہ اگر آپ کو مذید کوئی مدد چاہیے ہو، توکومنٹس بکس میں لازمی بتانا۔ ہم آپنی طرف سے ہر ممکن کوشیش کریں گے۔ کہ آپ کی مدد کی جاے۔

میں اُمید کرتا ہوں آپ تمام دوستوں کو یہ تھیمز پسند آئی ہو گی۔ تمام دوستوں سے گزارش ہیں ، کہ اگر ہمارا ورک آچھا لگے تو کومنٹس بکس میں، آپنی رائے ضرور دیں۔ ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں