blogger urdu theme 207

بلاگر کےلیے نوری نستعلیق فونٹ والی اُردو تھیم

Urdu News Paper Blogger Rtl Urdu Theme Noori nastaleeq Font

اسلام وعلیکم۔ میرے پیارے دوستوں اُور اُردو کے چاہنے والوں، کیسے ہو سب۔ آج آپ تمام دوستوں کے لیے میں بہت ہی پیاری اُردو تھیم، لے کر حاضر ہُوا ہوں۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہو، میں نے پہلے بھی کافی بلاگر کےلیے اُردو تھیم پوسٹ کی ہیں۔ آج بھر ایک بہت خوبصورت، نوری نستعلیق فونٹ تھیم لے کر آیا ہوں۔ اس تھیم ہے۔ Urdu News Paper Rtl Noori Nastaleeq Font کا نام۔

یہ تھیم پاکستان کی سب سے خوبصورت، ترین بلاگر اُردو تھیم ہیں۔ اس تھیم کو بہت سٹائلیش بنایا گیا ہیں۔ اس اُردو تھیم، میں بہت سے رنگ استعمال کیے گے ہیں۔ اس تھیم کا ڈیزائن آپ کو بہت پسند آئے گا۔ اس تھیم میں اُردو کا مشہور ترین فونٹ نوری نستعلیق استعمال کیا گیا ہیں۔

Noori Nastaleeq Font Rtl Blogger Urdu News Paper Theme Future

blogger urdu theme

اس تھیم کی سب سے اہم خصوصیات یہ ہے ، کہ اس میں نوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہیں۔ اس کے علاوہ اس تھیم کا مینئو بہت پیارا ہیں۔ فونٹ سائز بھی ٹھیک ہیں۔ اس کے علاوہ تھیم کا فیوچر پوسٹ والا حصہ بہت ہی خوبصورت ہیں۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے پیارے فیوچر ہیں۔

Rtl Noori Nastaleeq Font Blogger Urdu News Paper Theme Footer

noori nastaleeq font Blogger urdu news paper theme
Urdu news paper Rtl Blogger theme Footer

تھیم کا فٹئر سادہ لیکن خوبصورت ہیں۔ اس میں فوٹر مینئو بھی دیا گیا ہے۔ جو کہ نوری نستعلیق فونٹ میں ہے۔ اس کا فوٹر کریڈٹ آپ آسانی سے تبدیل کر سکتے ہو۔ مطلب یہ تھیم بلکل پریمیم ہیں۔ جسے آپ آپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہو۔تھیم کے فوٹر میں سوشل مینئو بھی دیا گیا ہیں۔ آپ اسے ایڈیٹ کر کے آپنے لنک پوسٹ urdu News Paper Noori Nastaleeq Font Themeکر سکتے ہو۔

Blogger Noori Nastaleeq Font Urdu News Paper Theme Responsive

Blogger Noori Nastaleeq Urdu News Paper Theme
Urdu news paper Responsive Rtl Blogger theme

اُردو نیوز پیپر ایک رسپانسیئو بلاگر تھیم ہیں۔ یہ تھیم ہر طرح کی دیوائس پر بہت فٹ نظر آتی ہیں۔ اس تھیم کے موبائل سٹائل میں سائیڈ مینئو بنایا گیا ہے۔ جو کہ دیکھنے میں بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔

How To Download Blogger Noori Nastaleeq Font Urdu News Paper Theme

آگر بلاگر کےلیے اُردو تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہو، تو کومنتس میں آپنا ای میل ایڈریس دیں ۔ ہم آپ کو تھیم ای میل کر دیں گے۔ تھیم کا ڈیمو دیکھنے کےلیے ڈیمو کے بٹن پر کلک کریں

    یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

    3 تبصرے “بلاگر کےلیے نوری نستعلیق فونٹ والی اُردو تھیم

    اپنا تبصرہ بھیجیں