nastaleeq font blogger urdu theme 514

نوری نستعلیق فونٹ بلاگر اُردو تھیم

Urdu Noori Nastaleeq Font Blogger Theme

میں نے آپنے بلاگنگ کیرئیر میں بہت سے دوستوں کو، بلاگر کےلیے اُردو تھیم ڈھونڈھتے دیکھا ہیں۔ آپ خود انٹرنیٹ پر سرچ کر کے دیکھ لیں. آپ کو بلاگر بلاگ سپوٹ کےلئے اُدرو تھیم نہیں ملے گی۔ آگر آپ کو اُردو سپورٹیڈ تھیم مل بھی گی. تو اس کا فونٹ ایسا ہو گا، کہ نہ تو آپ کو آچھا لگے گا۔ آور نہ ہی آپ کے وزٹر کو آپ کے مواد کی سمجھ آئے گی۔ان تمام پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے . آپ تمام دوستوں کےلیے آیک ایسی بلاگر تھیم بنائی ہیں، جس میں اُردو کا مشہور فونٹ نوری نستعلیق استعمال کیا گیا ہیں۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں، کہ یہ تھیم تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔

نوری نستعلیق فونٹ بلاگر تھیم اُردو کی اہم خصوصیات

اس نوری نستعلیق فونٹ والی تھیم کے بارے میں مزید آپ کو بتاتے چلیں۔ کہ اس میں کیا کیا خاص چیزیں ہیں۔ جو آپ کو باقی بلاگر تھیمز، میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔ اگر ہم اس تھیم کے بارے میں آپ کو تمام خصوصیات تفصیل سے بتانے بیٹھ گے۔ تو ہو سکتا ہیں، ہمارے پڑھنے والے بور ہو جائے۔ کیونکہ تحریر زیادہ لمبی ہو جائے گی۔ اسی لیے ہم زیادہ گہرائی میں نہیں جائے گے۔ بس آپ کو چند اہم خصوصیات ہی بتائے گے۔

رسپانسیئو سٹائل

اس تھیم کا سٹائل نہائت ہی رسپانسیئو بنایا گیا ہیں۔ مطلب آپ کی وئب سائٹ موبائل، آور کمپیوٹر، دونوں میں بلکل فٹ نظر آیئں گی۔ کسی بھی وئب سائٹ کےلیے تھیم کا رسپانسیئو، ہونا بہت ضروری ہوتا ہیں۔ اس کے بظیر آپ کی وئب سائٹ آچھی نہیں لگتی۔

nastaleeq font blogger urdu theme

خوبصورت مینئو

نوری نستعلیق فونٹ بلاگر اُردو تھیم کا مینئو سٹائل، بھی بہت آچھا ہیں۔ مینئو کا فونٹ بھی نوری نستعلیق ہیں۔ اس تھیم میں ہم نے مینئو آئی کان نیئں لگائے۔ کیونکہ اس سے مینئو کا سارا مزہ خراب ہو رہا تھا۔ اگر کسی دوست نے مینئو آئی کان بھی لگوانے ہو تو، بتا دے میں یہ کام بھی کر دوں گا۔

تھیم کا ڈیمو

نوری نستعلیق فونٹ بلاگر اُردو تھیم کا ڈیمو پیج بھی بنایا ہیں۔ تاکہ جو بھی دوست تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتا ہیں، پہلے وہ ڈیمو دیکھ لے۔ تاکہ اُسے آچھی طرح تسلی ہو جائے۔ کہ تھیم دیکھنے میں کیسی لگتی ہیں۔ ڈیمو پیج میں ہم نے زیادہ پوسٹ نہیں ڈالی۔ بس چار پوسٹ کی ہیں۔ ڈیمو دیکھنے کےلیے نیچے دیئے گے ڈیمو بٹن پر کلک کریں۔

نوری نستعلیق فونٹ اُردو تھیم ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

اوپر ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کریں ۔ یا آگر بلاگر بلاگ سپوٹ، کےلیے آپ یہ اُردو کی نوری نستعلیق فونٹ والی تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس پوسٹ کے کومنٹ بکس میں آپنا کومنٹس کریں۔ آور ساتھ آپنا ای میل اڈریس بھی پوسٹ کریں۔ تاکہ ہم یہ تھیم آپ کے دیے یوئے ای میل اڈریس پر آپ کو بھیج سکیں۔

    یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

    14 تبصرے “نوری نستعلیق فونٹ بلاگر اُردو تھیم

      1. بھائی میں نے آپ کے دئے ہوئے جی میل اڈریس پر تھیم بھیج دی ہیں ۔ برائے مہربانی آپ وہاں سے تھیم ڈاونلوڈ کر لیں۔

        1. اسلام علیکم جی بھائی بہت اچھی تھیم ہے ۔بھائی یہ تھیم مجھے بھیج دو گے

      1. السلام وعلیکم بھائی مجھے یہ تھیم چاہیے
        اور میں اس کو بلاگر میں کیسے لگا سکتا ہوں

    1. اسلام علیکم
      جناب آپ کا کام ماشاءاللہ اچھا جا رہا ہے۔اس کو جاری رکھنا آپ کی یہ کوشش اردو ادب کی ترقی کا ضرور سبب بنے گی انشاءاللہ۔
      جناب آپ جو بریکنگ نیوز والا اردو تھیم استعمال کر رہے ہیں آپ یہ فائل مجھے بھی بھیج دیں تو میں آپ کا مشکور رہوں گا

      1. بھائی یہ ورڈ پریس کی تھیم ہے۔ اگر آپ یہ تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہو تو اس کا ڈاونلوڈ لنک وئب سائٹ سے مل جائے کا۔ تھیم کا نام اُردو پیپر ہے۔

    2. جناب بہترین تھیم ہے اللہ آپ کو اجر دے اور آپ کے رزق میں برکت دے آمین۔

      https://www.bazmeadub.com یہ میری سائٹ ہے آپ اس کو بھی نظر ماریں اور اپنے قیمتی مشورے سے مستفید کریں ۔ شکریہ

    اپنا تبصرہ بھیجیں