ٹیلی نار انٹرنیٹ پیکج آفر
Daily Internet Bundle |
ویڈیو انٹرنیٹ بنڈل
اس پیکج میں آپ کو 500 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔ یہ بنڈل صرف 2 گھنٹے کےلیے ہے۔ مطلب 2 گھنٹے بعد آپکا پیکج ایکسپائر ہو جائے گا۔
پیکج لگانے کےلیے آپنے موبائل سے، یہ کوڈ ڈائل کریں۔
Dial = *60# |
رات دن آفر
اس پیکج میں آپ کو 15 روپے میں دن 12 بجے سے رات 12 بجے تک 1500 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا
Dial = *150# |
فور جی ڈیلی لائٹ بنڈل
اس پیکج میں آپ کو 12 روپے میں 50 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔ وہ بھی پورے ایک دن کےلیے۔
Dial = *12# |
![]() |
3 Day Bundle |
فور جی تھری ڈے بنڈل
اس پیکج میں آپکو 42 روپے میں 200 ایم بی انٹرنیٹ۔ 200 ایم بی فیس بک ملے گی 3 دن کیلیے۔
اس پیکج کو ایکٹیویٹ کرنے کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
Dial = *32# |
Weekly Internet Bundle |
دھمال انٹرنیٹ آفر
اس پیکج میں آپ کو 85 روپے میں 2000 ایم بی انٹرنیٹ ملتا ہیں۔ اس ایم بی کی میاد ایک ہفتہ یعنی 7 دن ہے۔
یہ آفر لگانے کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
Dial = *812# |
فور جی ویکلی آلٹرا
اس پیکج میں آپکو 160 روپے میں 7 دن کےلیے، 4000 ایم بی انٹرنیٹ اور 1000 ایم بی گونج اور گیم بکس کےلیے ملے گی۔
پیکج لگانے کےلیے یہ کوڈ ملائیں۔
Dial = *336# |
سپر دھمال دھمال انٹرنیٹ آفر
اس آفر میں آپ کو 150 روپے میں 5000 ایم بی انٹرنیٹ ایم بی ملے گی ۔ یہ آفر 7 دن کےلیے ہیں۔
آفر حاصل کرنے کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
Dial =*946# |
فور جی ویکلی سپر بنڈل
اس آفر میں آپکو 100 روپے میں 1500 ایم بی انٹرنیٹ اور 500 ایم بی وٹس آئپ اور گونج ملے گی۔ اس آفر کی میاد 7 دن ہے۔
آفر لگانے کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
Dial = *288# |
ہفتہ وار انٹرنیٹ بنڈل
اس آفر میں آپ کو 75 روپے میں7 دن کےلیے 750 ایم بی ملے گی۔
Dial =*72# |
ویکلی پلس بنڈل
اس پیکج میں آپ کو 120 روپے میں 7 دن کےلیے 1500 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔
Dial = *73# |
Monthly Internet Bundle |
منتھلی ڈاٹا آفر
اس آفر میں آپکو 170 روپے میں 30 دن کےلیے 2000 ایم بی اور 1000 ایم بی گونج ملے گی۔
Dial =*301# |
منتھلی سٹارٹر بنڈل
اس آفر میں آپ کو 250 روپے میں 30 دن کےلیے 4000 ایم بی انٹرنیٹ اور 4000 ایم بی رات 1 بجے سے صبح 7 بجے تک ملے گا۔
Dial =*302# |
فور جی منتھلی بنڈل
اس میں 30 دن کےلیے 9000 ایم بی انٹرنیٹ صرف 500 روپے میں ملتا ہے۔
Dial =*303# |
فور جی منتھلی پلس بنڈل
اس آفر میں آپ کو ملتے ہیں 750 روپے میں 10000 ایم بی انٹرنیٹ وہ بھی 30 دن کےلیے۔
Dial = *345*136# |
مزید آپڈیٹس کےلیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کرلیں۔ شکریہ