ورڈ پریس کی دس مشہور ترین پریمیم تھیم فری ڈاونلوڈ کریں 218

ورڈ پریس کی دس مشہور ترین پریمیم تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

سب سے پہلے تمام دوستوں کو اسلام و علیکم۔ آج میں آپ سب کے ساتھ ورڈپریس کی دس پریمیم تھیم شیئر کرنے والا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تھیمز آپ کو بہت پسند آئیں گی۔

ورڈ پریس کےلیے اُردو تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

ورڈ پریس کی دس مشہور ترین پریمیم تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

NewsPaper V 9.5

نیوز پیپر تھیم ورڈ پریس کی سب سے مشہور ترین تھیم ہیں۔ یہ تھیم بہت خوبصورت ہیں۔ یہ تھیم آپ کو کہیں بھی فری میں نہیں ملے گی۔ اگر آپ نیوز پیپر تھیم فری میں ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہو۔ تو داونلوڈ بٹن پر کلک کریں۔ یہ نیوز پیپر تھیم کا سب سے لاٹیسٹ ورزن ہیں۔

Divi Theme V 3.1

دیوی تھیم ورڈ پریس کی مشہور تھیم ہیں۔ اگر کوئی دوست دیوی تھیم فری میں ڈاونلوڈ کرنا چاہتا ہیں۔ تو وہ یہاں سے یہ تھیم فری میں ڈاونلوڈ کر سکتا ہیں۔ یہ دیوی تھیم کا سب سے لاٹیسٹ ورزن ہیں۔ تھیم پسند آیئں تو کومنٹس میں ضرور بتانا۔

Jannah News V 3.1

جناح نیوز ورڈ پریس کی ایک بہترین تھیم ہیں۔ یہ تھیم ایک پریمیم تھیم ہیں۔ آپ یہاں سے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے یہ تھیم فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ کومنٹس میں ضرور بتانا یہ تھیم کیسی لگی آپ کو۔ تھیم یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

Extra Theme

ایکسٹرا تھیم ورڈ پریس کی پریمیم تھیم ہے۔ اس تھیم میں بہت سے آچھے فیوچر ہیں۔ یہ تھیم بہت مشہور ہے۔ اگر آپ ایکسٹا تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہو۔ براے مہربانی ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے آپ یہ پریمیم تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

JNews Theme

جے نیوز ورڈ پریس نیوز وئب سائٹ کی بہت مشہور تھیم ہے۔ یہ تھیم بہت سی مشہور وئب سائٹ استعمال کر رہی ہیں۔ اگر آپ بھی آپنی وئب سائٹ پر جے نیوز تھیم استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے جے نیوز کا پریمیم اور فُلی آپڈیٹ ورزن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

Jupiter Theme

اگر آپ ورڈ پریس پربلاگ بنانا چاہتے ہیں ۔ تو یہ تھیم آپ کےلیے بہتر ہے اس تھیم میں بہت سے پریمیم فیوچر ہیں۔ یہ ایک پریمیم تھیم ہے لیکن آپ یہ تھیم فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں

بلاگر کےلیے اُردو تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

Avada Theme New Version

ورڈ پریس کی یہ تھیم بھی آپنی خصوصیات میں بہت بہتر ہیں۔ یہ تھیم بھی بہترین تھیم میں شمار ہوتی ہیں۔ اگر آپ یہ تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

The 7 Theme

یہ تھیم بھی ورڈ پریس بلاگ کےلیے بہتر ہیں۔ اس تھیم میں بہت سے ڈیمو پیج ہیں اپ آپنی مرضی کا کوئی بھی ڈیمو استعمال کر سکتے ہو۔ ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے یہ تھیم ڈاونلوڈ کریں۔

بلاگر کےلیے اے ایم پی تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

Adforest Theme New Version

Jmagz Theme

جے میگزین ورڈ پریس کی بہترین تھیم ہے۔ یہ تھیم آپ کو پسند آئے گی۔ اگر آپ یہ تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہاں سے فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہاں پر آپ کو ہر طرح کی پریمیم تھیم فری میں ملے گی۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں