yoast pro free download 158

Yoast Seo Premium Plugin Free Download

Yoast Seo News Pluggin

اگر ورڈ پریس پر آپکی نیوز کی ویب سائٹ ہیں تو یہ پلگ ان ضرور انسٹال کریں۔ یہ پلگ ان خاص طور پر نیوز وئب سائٹ کےلیے بنایا گیا ہیں۔ پلگ ان ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں۔

Yoast Seo Video

ویڈیو وئب سائٹ کو رینک کروانے کا سب سے بہتر پلگ ان ہے۔ یہ ویڈیو وئب سائٹ کےلیے استعمال کیا جاتا ہیں۔ اگر آپ یہ ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو ڈاونلوڈ بٹن سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

Yoast Seo WooComerace

اگر آپکی وئب سائٹ ان لائن سٹور کی ہیں تو یہ والا پلگ ان ضرور استعمال کرنا۔ یہ سب سے بہترین پلگ ان ہیں۔ آپ اس پلگ ان کو یہاں سے فری میں انسٹال کر سکتے ہیں۔

Yoast Premium Pluggin Free Download

دوستوں اپ جانتے ہو یہ پلگ ان ہر وئب سائٹ میں استعمال کیا جاتا ہیں۔ تاکہ اپنی وئب سائٹ کو گوگل میں رینک کرایا جا سکے۔ یہ پلگ ان فری میں بھی دستیاب ہیں۔ لیکن فری پلگ ان میں تمام فیوچر دستیاب نہیں۔ جو پلگ ان میں اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ یہ پریمیم ورزن ہیں اس پلگ ان کا پریمیم ورزن کہیں بھی آپ کو فری میں نہیں ملے گا۔ لیکن میں اپ کو فری میں دے رہا ہوں۔ پلگ ان پسند آئے تو کومنٹس میں ضرور بتانا ۔ آپ ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے یہ پلگ ان ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

Yoast Seo Premium Plugin Free Download” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں