اہم ترین

پیما کے 4300 لائسنسی سکول دو ماہ کے معاوضوں سے محروم، 20 ہزار اساتذہ اور 6 لاکھ طلباء شدید متاثر

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے ذیلی...

اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ

    اسلام آباد،  (ایجو کیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...

بلوچستان بورڈ کا اجلاس ,تعلیمی دستاویزات اور نمبروں میں مبینہ ردوبدل کی انکوائریوں کا جائزہ

کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری...

کوہاٹ بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026، ہدیہ طارق نے 1142 نمبرز کے ساتھ ٹاپ کر لیا

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام، 6150 طلبہ شریک، ڈاکٹر معید یوسف کی خصوصی نشست

راولپنڈی (این این آئی) آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے تحت سابق مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کی طلبہ و طالبات کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں پاکستان بھر کے 21 سٹیشنز سے 6150 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ نشست کے دوران سابق مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے قومی سلامتی، ملکی معیشت اور اس تمام تر عمل میں نوجوانوں کے کلیدی کردار پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔

دنیا بھر میں 2025 کے دوران سکولوں پر حملوں میں 33 فیصد اضافہ ہوا، یونیسکو

ڈاکٹر معید یوسف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ معاشروں میں مشترکہ عنصر نوجوان نسل کا مثبت کردار، بلند حوصلہ اور ان کی مؤثر شمولیت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جامع قومی سلامتی کا حقیقی تصور ہر شہری کے تحفظ، عزت، سلامتی اور خوشحالی کو یقینی بنانے سے وابستہ ہے۔