اہم ترین

سندھ کے 750 سکولوں کا انتظام نجی شعبے کے حوالے کرنے کی منظوری

  کراچی (سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر...

ڈپٹی کمشنر لاہورکامریم نواز سکول فار اسپیشل چلڈرن کادورہ

لاہور(سٹی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے بلدیاتی...

گورنر کے پی کے کا جامعات میں غیر ضروری بھرتیاں بند کرنے کا اعلان

پشاور (سپیشل رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے...

 خیبر پختونخوا، میٹرک سالانہ امتحان 2 کا نظرِ ثانی شدہ شیڈول جاری، امتحانات 22 اکتوبر سے ہوں گے

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے مشترکہ سالانہ امتحان 2  کا نیا اور نظرِ

ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت امتحانات اب 22 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

تعلیمی بورڈز کی جانب سے قبل ازیں مذکورہ امتحانات کے انعقاد کے لیے 7 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، لاہور میں 15 لاکھ رجسٹریشنز کا ہدف، 7 مراحل پر مشتمل مائیکرو پلان جاری

 صوبے میں جاری لانگ مارچ کی وجہ سے امتحانات کو ملتوی کر کے 12 اکتوبر کی تاریخ طے کی گئی۔

صوبے میں گورنر راج اور 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد امتحانات کو تا حکمِ ثانی دوبارہ ملتوی کر دیا گیا تھا۔