اہم ترین

ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق کے والد انتقال کر گئے

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق...

خیبر پختونخوا کی 34میں سے26 یونیورسٹیاں مالی خسارے کا شکار،وفاق سے 18ارب مانگ لیے گئے

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات...

چیرمین فیڈرل بورڈ کا امتحانی سنٹر کا دورہ

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ...

آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی گئی

کراچی (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔

ڈاکٹر آصف شیخ کا بنیادی تعلق جامعہ این ای ڈی سے ہے اور چار برس قبل انھیں ڈاکٹر طارق رفیع کی سربراہی میں قائم سرچ کمیٹی کی سفارش پر نمبر ون ہونے کی بنیاد پر آئی بی اے سکھر کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا