اہم ترین

آئی ٹی شعبے کی بہتری کے لیے یونیورسٹیوں میں جدید سینٹرز قائم کریں گے، شزہ فاطمہ

  اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ...

سندھ، ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج کا اعلان

کراچی (سپیشل رپورٹر) سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز...

تعلیمی بورڈ کوہاٹ، جوابی کاپیوں میں ٹیمپرنگ ، کنٹرولر معطل

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) کوہاٹ تعلیمی بورڈ میں امتحانی امور اور...

ایش پلاسٹک ٹیکنالوجی کو دفاعی صنعت میں پذیرائی، داؤد سنز آرمری کا داؤد یونیورسٹی کا دورہ

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی...

آزاد کشمیر کابینہ میں چوہدری اظہر صادق کو وزارت ہائر ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا

مظفر آباد (ایجو کیشن رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر کی نئی قائم ہونے والی کابینہ میں محکموں کی تقسیم کا عمل باقاعدہ طور پر مکمل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی منظوری کے بعد چوہدری اظہر صادق کو وزیر ہائر ایجوکیشن (کالجز و ہائر ایجوکیشن) مقرر کر دیا گیا ہے۔
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کا نوٹیفکیشن
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے جاری کردہ رسمی نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کابینہ کے 8 وزرا کو مختلف اہم محکموں کے قلمدان سونپے گئے ہیں، جن میں اعلیٰ تعلیم کی اہم ذمہ داری چوہدری اظہر صادق کے سپرد کی گئی ہے۔