ایبٹ آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے 300 سے زائد طلبہ کے تقریباً 15 کروڑ روپے کے
سکالرشپ فنڈز ایک سال گزرنے کے باوجود جاری نہیں ہو سکے، جس کے باعث محنت کش خاندانوں کے بچوں کو تعلیمی
اخراجات پورے کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی، بے رحم سپرنٹنڈنٹ کی ضد کے باعث متعددطالبات پرچہ دینے سے محروم
ذرائع کے مطابق ورکرز ویلفیئر فنڈ وزارتِ اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل ترقی کے ماتحت ہے، مطلوبہ فنڈز کی
عدم فراہمی کے باعث خیبر پختونخوا (کے پی) میں مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی وظائف کی ادائیگی تعطل کا شکار
ہے۔ سکالرشپ کی مد میں واجب الادا بھاری رقم جاری نہ ہونے سے مستحق طلبہ اور ان کے والدین شدید پریشانی میں
مبتلا ہیں
راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا 23 واں کانووکیشن (تقسیم اسناد) جمعرات 19…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستانی طلبہ ایسوسی ایشن ترکیہ نے نئے آنے والے پاکستانی طلبہ کے…
اڈیالہ (ایجوکیشن رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ امتحان کی ضد کے باعث، چکری روڈ پر 20 سے 25…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے خیبر پختونخوا پولیس کے حاضر…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے 34 نجی…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن گلبرگ، لاہور میں تین روزہ پروجیکٹ بیسڈ بین…