اہم ترین

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کانووکیشن، 1439 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا 23...

پاکستانی طلبہ ایسوسی ایشن ترکیہ کے زیر اہتمام اورینٹیشن ڈے

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستانی طلبہ ایسوسی ایشن ترکیہ  نے...

ایبٹ آباد، جامعہ کامسیٹس کے 300 طلبہ کے وظائف التوا کا شکار

ایبٹ آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے...

راولپنڈی،  بے رحم سپرنٹنڈنٹ کی ضد کے باعث متعددطالبات پرچہ دینے سے محروم

اڈیالہ (ایجوکیشن رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ امتحان کی ضد کے باعث،...

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کا پولیس شہداء کے بچوں کیلئے پانچ کروڑ روپے کے وظائف کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور...

راولپنڈی،  بے رحم سپرنٹنڈنٹ کی ضد کے باعث متعددطالبات پرچہ دینے سے محروم

اڈیالہ (ایجوکیشن رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ امتحان کی ضد کے باعث، چکری روڈ پر 20 سے 25 منٹ تاخیر سے پہنچنے والی

متعدد طالبات پرچہ دینے سے محروم رہ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام انڈس کالج آف سائنس، دھمیال

کیمپس، چکری روڈ راولپنڈی میں سیکنڈ ایئر کی طالبات کے فائنل امتحانات کا مرکز قائم کیا گیا ہے،  چکری روڈ کی

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کا پولیس شہداء کے بچوں کیلئے پانچ کروڑ روپے کے وظائف کا اعلان

تعمیر نو کے باعث ٹریفک بلاک ہونے کے سبب متعدد طالبات دیر سے پہنچیں۔ والدین کے بتانے کے باوجود کہ ٹریفک جام

کے باعث بچیاں لیٹ ہوئی ہیں اور ان کی درخواست کے باوجود کہ انہیں کمرہ امتحان میں بیٹھنے دیا جائے، سپرنٹنڈنٹ

نے والدین کو کھرا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ سے رابطہ کریں اور اگلے پرچوں کے ساتھ پیپر دے دینا، میں نے غیر

حاضری لگا دی ہے۔ والدین نے وزیر تعلیم اور بورڈ کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور بچیوں کی سال بھر کی

محنت کو ضائع ہونے سے بچانے کی اپیل کی ہے۔