اہم ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف...

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر...

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی...

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں...

بلوچستان بھر میں 23 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

پنجاب کے بعد بلوچستان بھر میں بھی کل سے 23 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتِ بلوچستان نے خطے کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے تمام اسکول کل سے 23 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے。 سیکریٹری کالجز کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں پر بھی ہوگا اور وہ 23 مارچ تک بند رہیں گی。 دوسری جانب صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تدریسی عمل کی معطلی کے باوجود اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری کا عمل اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا