اہم ترین

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات...

پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان دوست اقدامات پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست...

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس، 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49...

جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری...

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات کی درجہ بندی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے عالمی سطح پر 520 ویں پوزیشن حاصل کر لی

زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری

تازه ترین رینکنگ کے مطابق جامعہ کوہاٹ نے ایشیا میں 302 ویں پوزیشن حاصل کی، جبکہ پاکستان کی سرکاری جامعات میں 11 ویں اور خیبر پختونخوا میں تیسری پوزیشن اپنے نام کی ہے

وائس چانسلر (وی سی) کوہاٹ یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاس (ستارہ امتیاز) نے اس شاندار کامیابی پر تمام متعلقہ افراد کو مبارکباد پیش کی ہے