اہم ترین

رکشہ ڈرائیور نے محنت کر کے سرکاری سکول میں بیٹے کی کلاس میں پنکھا لگوا دیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے مرکزی علاقے میں واقع گورنمنٹ...

غیر اعلانیہ چھٹیاں ختم , میٹرک سلیبس میں کمی کی جاۓ۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے غیر...

طالب علم کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

سوات (ایجو کیشن رپورٹر) سوشل میڈیا پر طالب علم کی...

 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، گرینیویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج پر ایک روزہ کانفرنس

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو...

جعلی ڈگری، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اعلیٰ نیب افسر کے خلاف مقدمہ 

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک اعلیٰ افسر کے خلاف جعلی تعلیمی ڈگری کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر  کے خلاف بدعنوانی، ناجائز اثاثے بنانے اور جعلی اسناد کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
دوسری جانب نیب افسر نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ نیب افسر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تمام الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ مقدمہ بالکل جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔