لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کی سیشن عدالت نے وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد مبین اور پی آر او شرجیل کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت کی، عدالت نے دونوں افسروں کو مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی
لاہور سیشن عدالت لاہور میں وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد مبین اور پی آر او شرجیل کے خلاف خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے اور کردار کشی پر دائر ایک ارب روپے کے ہرجانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج عبد الغفار نے کیس کی سماعت کی
وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی اور پی آر او شرجیل تین نوٹسز کے بعد عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی اور پی آر او کو سیکورٹی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت جاری کی
انٹرمیڈیٹ نتائج، طلبہ کا پشاور بورڈ کے خلاف احتجاج، یونیورسٹی روڈ بند
درخواست گزار خاتون پروفیسر کا موقف
درخواست گزار ڈاکٹر سونیا امیر کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ
وائس چانسلر نے غیر اخلاقی مطالبات پورا نہ کرنے پر خاتون پروفیسر کو ہراساں کیا
وائس چانسلر نے درخواست گزار کے خلاف بلا جواز انتظامی کارروائی کی
>ہراسانی کی شکایت دبانے کے لیے وائس چانسلر نے منظم مہم چلائی
درخواست گزار کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بلیک میلر لکھوایا گیا
وائس چانسلر پر ایک خاتون نے پہلے بھی جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے
یونیورسٹی کے پی آر او ناصر محمود نے وی سی کے کہنے پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا
درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت وی سی اور پی آر او کو ایک ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم دے
عدالتی کارروائی
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے اور ملزمان کی پیشی کے بعد کیس کی مزید سماعت
(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی تعلیمی انقلابی پروگرام "اے آئی…
پشاور (نامہ نگار) انٹرمیڈیٹ کے حالیہ نتائج کے خلاف اسلامیہ کالج پشاور سمیت مختلف سرکاری…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ…
لاہور (پریس ریلیز/خصوصی رپورٹ) پاکستان بھر میں تعلیمی کامیابیوں اور شاندار رواں سفر کو برقرار…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو…
پشاور (سپیشل رپورٹر) تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ…