اہم ترین

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر...

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین...

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر...

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور...

راولپنڈی، 10 سالہ طالب علم زیادتی کیس، ملزم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے ہرجانہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 10 سالہ طالب علم کو زیادتی کا

نشانہ بنانے والے ملزم عنصر محمود کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی ہے۔ اس کیس کا مقدمہ

مارچ 2024 میں تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھا۔ ملزم نے طالب علم کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور موقع

سے فرار ہو گیا تھا۔

ٹیچر کی ہدایت پر طالب علم سے زیادتی،خود ویڈیو بناتا رہا، مقدمہ درج

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بعد ازاں ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔ میڈیکل اور فرانزک رپورٹس میں زیادتی کی تصدیق

ہوئی جس کی بنیاد پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا کا حکم سنایا۔ سزا کے بعد ملزم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

ہے، جبکہ سی پی او نے بہترین کارکردگی پر تفتیشی ٹیم کو شاباش دی۔