اہم ترین

ملتان اور جنوبی پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے میں3 دن سپورٹس پیریڈ لازمی قرار

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ملتان اور...

پنجاب میں پیف اور پیما کے تحت چلنے والے سرکاری عمارتوں کے سکولوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب میں سرکاری عمارتوں میں قائم پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) اور پنجاب

ایجوکیشن انیشی ایٹو مینجمنٹ اتھارٹی (پیما) کے تحت چلنے والے سکولوں کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا

حکومت سکولوں کا معیار بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات, صادق پبلک سکول کے یوم تاسیس سے خطاب

گیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے مانیٹرنگ کا نظام تبدیل کرتے ہوئے ان سکولوں کی نگرانی کی ذمہ داری بھی متعلقہ

ایجوکیشن اتھارٹیز کو سونپ دی ہے۔