اہم ترین

مری، اسکول وین کھائی میں جا گری، آگ بھڑکنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

مری (نیوز ڈیسک) مری کے علاقے لوئر موہڑا بڑا...

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ایک روزہ ماحولیاتی کانفرنس

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی...

شادمان، خاتون ٹیچر کا چوتھی جماعت کے طالب علم پر تشدد، مقدمہ درج

لاہور (سپیشل رپورٹر) شادمان کے علاقے میں اسکول کی...

آئی ٹی شعبے کی بہتری کے لیے یونیورسٹیوں میں جدید سینٹرز قائم کریں گے، شزہ فاطمہ

  اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ...

سندھ، ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج کا اعلان

کراچی (سپیشل رپورٹر) سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز...

زرعی یونیورسٹی پشاور، بیچلر پروگرام کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 20 ستمبر تک بڑھا دی گئی

پشاور ( ایجو کیشن رپورٹر) زرعی یونیورسٹی پشاور نے بیچلر ڈگری پروگرام کے داخلہ شیڈول پر نظرثانی کرتے ہوئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 ستمبر تک بڑھا دی ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلے مین کیمپس پشاور اور امیر محمد خان کیمپس مردان دونوں جگہوں پر دیے جائیں گے۔ داخلہ شیڈول اور طریقہ کار کے حوالے سے مزید تفصیلی معلومات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔