اہم ترین

لاکھوں بچوں کا سکول سے باہر ہونا بڑا چیلنج ہے، وفاقی سیکرٹری تعلیم

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و...

ملتان، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی آن لائن رول نمبر سلپس جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

خصوصی بچوں کیلئے مفت ڈیجیٹل کتب خانوں کے پائلٹ پروگرام کی تجویز

ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری...

بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر پربجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی...

ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور وہاڑی کیمپس میں انسدادِ منشیات سیمینار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس...

سائبر خطرات کی روک تھام، ایچ ای سی اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدہ

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) ایچ ای سی پاکستان اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین ملک کے اعلیٰ تعلیمی شعبے میں سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون، ہم آہنگی اور استعداد کار بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت  پر دستخط کیے گئے ہیں۔

یہ معاہدہ سائبر خطرات کی روک تھام اور ان سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے

اس اشتراک کے تحت پاکستان ایجوکیشن اینڈ ریسرچ نیٹ ورک ایچ ای سی کو "ایجوکیشن سیکٹر کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم”  کے طور پر قائم کیا جائے گا۔ اس کے ذریعے ملک بھر کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کو سائبر سیکیورٹی کا مخصوص ہم آہنگ میکنزم فراہم ہوگا