اہم ترین

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات...

پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان دوست اقدامات پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست...

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس، 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49...

جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری...

شرحِ خواندگی میں کمی سنگین چیلنج، مل کر جدوجہد کرنا ہوگی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد ( ایجو کیشن رپورٹر) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرحِ خواندگی کا کم ہونا ایک سنگین قومی مسئلہ اور بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے حکومت، تعلیمی اداروں، سول سوسائٹی اور معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر اجتماعی اور قومی جدوجہد کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں یومِ خواندگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ہمیں روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر نئے، موثر اور قابلِ عمل راستے اختیار کرنے ہوں گے تاکہ تعلیمی نظام میں حقیقی بہتری لائی جا سکے۔