اہم ترین

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی کی سابق چیئرپرسن شہناز صلاح الدین انتقال کر گئیں

بہاولپور (ایجو کیشن رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی...

تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے...

سکولوں سے باہر ایک لاکھ بچوں کو تعلیمی نظام میں لے آئے ہیں۔سردار علی شاہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے...

گورنمنٹ کالج پشاور طلباء ہنگامہ آرائی، جھگڑا اور فائرنگ: تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ...

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات آج 2 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

 لاہور (ایجو کیشن رپورٹر)صو بائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات آج 2 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے پریس کانفرنس ڈی جی پی ار  واقع ایبٹ روڈ میں ہوگی جس میں وہ اپنے محکمہ سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دیں گے یاد رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم چند روز سے بیرون ملک دورے پر تھے اور واپسی پر یہ انکی پہلی پریس کانفرنس ہے جو آج دو بجے ہوگی